یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 02 ) بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 02 ) بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے
زبان: اردو
محاضر: ڈاکٹرمرتضی بخش
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے: کسی بھی شخص سے علم حاصل کر لینا بغیر اس بات کی تحقیق کئے ہوئے کہ وہ شخص کون ہے اور اس شخص کا معاملہ سنت کے ساتھ کیسا ہے، یہ منہج سلف صالحین میں سے نہیں ہے۔ کیونکہ ابن سیرینؒ نے سچ کہا ہے: "بیشک یہ علم دین ہے پس دیکھو کہ تم کس سے اپنے دین کو حاصل کرتے ہو’’
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2796064
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے
6.4 MB
: بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے.mp3
مزید ( 1 )
Go to the Top