یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 01 ) مقدّمہ

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 01 ) مقدّمہ
زبان: اردو
محاضر: ڈاکٹرمرتضی بخش
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: مقدمہ:’’یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے‘‘: زیر نظر سیریز جامعہ ام القری،مکہّ مکرّمہ میں تفسیروحدیث کے پروفیسر شیخ محمد بن عمر بن سالم بازمول حفظه الله کی طرف سے ٹوئیٹرپرپیش کردہ علمی سلسلہ ہے جو کئی نقاط پر مشتمل ہے۔پاکستان کے مشہورعالمِ دین ڈاکٹرمرتضی بخش حفظہ اللہ نے ان نقاط کواردوقالب میں ڈھال کران کی مختصرشرح فرمائی ہے۔ اس مقدمہ میں اختصارکے ساتھ منہج سلف کی اہمیت کواجاگرکرکے شیخ محمد بن عمربازمول حفظہ اللہ کا مختصرتعارف پیش کیا گیا ہے۔ آئندہ ایپی سوڈ میں تمام نقاط کو سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2796062
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 01 ) مقدّمہ
2.6 MB
: یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 01 ) مقدّمہ.mp3
مزید ( 1 )
Go to the Top