کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے ؟
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ - محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال :اسلام میں صوفیوں کا کیا مقام ہے ؟ اور یہ قول کہاں تک صحیح ہے کہ کچھ اولیاء اورعبادت گزار اللہ تعالیٰ سے رابطہ رکھتے ہیں، اوربعض لوگ اس (ظاہرہ) کا اعتقاد رکھتے ہیں اور یہ کہ دنیا میں مختلف جگہ اور ادیان میں اس کا ثبوت ملتا ہے ۔اورجو لوگ صوفی ہونے یا صوفیوں کے پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کی رویت کیسے ممکن ہے ؟ اور کیا نماز اور اللہ تعالیٰ کا ذکر اللہ سبحانہ وتعالی ٰسے رابطہ کی قسم میں سے نہیں ہے؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2795161
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے
1.7 MB
: کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے.pdf
2.
کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے
23.6 MB
: کیا صوفیوں کے مشائخ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ ہے.docx
Go to the Top