سلفیت اور خارجیت کا تحقیقی جائزہ

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: سلفیت اور خارجیت کا تحقیقی جائزہ
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد الحسیب عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: ادارہ علوم اثریہ
مختصر بیان: سلفیت کیا ہے؟ سلفیت کا معنیٰ کیا ہے؟ سلفی دعوت کیا ہے؟ سلفی دعوت کے اصول ومبادی اور مناہج کیا ہیں؟ کیا سلفیت موجودہ دور کی ایجاد ہے؟ کیا سلفی خارجی اورتکفیری دعوت کے علمبرداراورترجمان ہیں ؟ خارجیت کیا ہے؟ اس کے اصول ومبادی اور مناہج کیا ہیں؟خارجیت کی کیا پہچان ہے؟ سلفیت اور خارجیت میں کیا فرق ہے؟ کیا خارجیت انسانیت کے لئے رحمت ہے یا زحمت؟ ان سب کے بارے میں حافظ عبدالحسیب عمری مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی مفید علمی گفتگوکرکے سلفیت کے متعلق غلط شبہات و نظریات اورخیالات کا ازالہ پیش کیا ہے۔ اپنے موضوع پرنہایت ہی مفید ونادربیان ہے ضرورمستفید ہوں۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2794747
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سلفیت اور خارجیت کا تحقیقی جائزہ
246.4 MB
2.
سلفیت اور خارجیت کا تحقیقی جائزہ
Go to the Top