صرف ایک پیغام!

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: صرف ایک پیغام!
زبان: اردو
تاليف: ناجی ابراھیم العرفج
ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
نظر ثانی: عطاء الرحمن ضياء الله
اصدارات: www.abctruth.net - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: صرف ایک پیغام!: اس کتابچہ میں اللہ کی توحید کے اس مشترکہ پیغام کو ذکر کیا گیا ہے جس کے ساتھ آدم علیہ السلام سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک سبھی نبی ورسول بھیجے گئے۔ اورآج یہودیوں اورعیسائیوں کے ہاتھوں میں موجود بائبل(عہدنامہ قدیم وعہد نامہ جدید) کے حوالے سے اللہ کی توحید کو ثابت کیا گیا ہے۔ضرورت ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس کتابچہ کی نشرواشاعت کرکے اس مشترکہ پیغام کو عام کیا جائے تاکہ لوگ حقیقت حال سے واقف ہوکرصرف معبود برحق کی عبادت کرکے دنیا وآخرت کی ابدی سعادت سے ہمکنار ہوسکیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2794127
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
صرف ایک پیغام
439.9 KB
: صرف ایک پیغام.pdf
2.
صرف ایک پیغام
267.9 KB
: صرف ایک پیغام.docx
Go to the Top