صفرکا مہینہ اور بدشگونی

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: صفرکا مہینہ اور بدشگونی
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: صفرکا مہینہ اور بدشگونی: ماہِ صفرسے نحوست پکڑنا اہل جاہلیت کا عقیدہ ہےجسےآج سے چودہ سوسال پہلے ہی اسلام نے مکمل طورسے باطل قراردیدیا تھا، لیکن افسوس شرعی علم سے جہالت اورشریعت سے دوری کی وجہ سے یہ عقیدہ دوبارہ مسلم سماج میں درآیا اوراس میں مزید توسًع پیدا ہوگیا۔ کتابچہ ہذا میں اسی باطل عقیدہ کا کتاب وسنت کی روشنی میں رد پیش کیا گیا ہے۔ پیشکش:الہدی شعبہ تحقیق،اسلام آباد۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2782096
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
صفرکا مہینہ اور بدشگونی
1020 KB
: صفرکا مہینہ اور بدشگونی.pdf
Go to the Top