4 دن قربانی کی مشروعیت

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: 4 دن قربانی کی مشروعیت
زبان: اردو
تاليف: ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلیؔ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر رسالہ میں مولانا کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ۔ نےکتاب وسنت کی روشن دلائل،جمہورسلف صالحین،ائمہ عظام ،مستند علمائے کرام ومفتیان عظام کے اقوال وفتاوے سے یہ ثابت کیا ہے کہ قربانی کے کل چاردن ہیں۔اوراس سلسلے میں تین دن کے قائلین کی تمام دلائل کا علمی محاکمہ کرکےاسے کمزوروغیرحجّت بتایا ہے۔ایام قربانی کے موضوع پرنہایت ہی تحقیقی وتفصیلی رسالہ ہے جوہرفرد اورہرلائبریری کی خاص ضرورت ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-09-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2774632
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
4 دن قربانی کی مشروعیت
2.1 MB
: 4 دن قربانی کی مشروعیت.pdf
Go to the Top