فضائل عشرہ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عیدالاضحٰی

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فضائل عشرہ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عیدالاضحٰی
زبان: اردو
تاليف: حافظ صلاح الدین یوسف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: عیدالاضحیٰ اسلامی شعائر میں عید الفطر کی طرح ایک عظیم تہوار ہے، جو سنت ابراہیمی کےعظیم الشان اور فقید المثال واقعے کی یاد دلاتا ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف نے سنت ابراہیمی کے اس روح پرور واقعے کو اپنے محققانہ قلم سے زیب قرطاس کیا ہے۔ فاضل مصنف نے ان تاریخی وقائع کے ضمن میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت، عرفہ کے روزے کا اجر، تکبیرات کی اہمیت، مسائل قربانی اور عیدالاضحیٰ کی ادائیگی جیسے امور کے مسنون طریقے کا محقّقانہ ذکر کیا ہے۔ اپنے انھی اوصاف کے باعث یہ تحریر مختصر ہونے کے باوجود جامعیت کی حامل ہے۔ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے درپیش تمام مسائل کا بخوبی احاطہ کیا گیا ہے جس کے مطالعے سے قارئین اپنے اس عمل کو بارگاہ الٰہی میں مقبول کرانے کا شعور حاصل کرسکیں گے۔(ع۔م)
اضافہ کی تاریخ: 2015-09-03
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2771253
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فضائل عشرہ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عیدالاضحٰی
2.5 MB
: فضائل عشرہ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عیدالاضحٰی.pdf
Go to the Top