عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
زبان: اردو
تحریر: محمد اشفاق حسین
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: جشن میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے – نہ رسول نے اسکی طرف اشارہ کیا اور نہ صحابہ کرام نے اسکو منایا اور نہ ائمہ سلف نے اسکو جائز کہا- چنانچہ میلاد النبی کے تعلق سے کوئی بھی کام کرنا شرعا درست نہیں ہے – امام مالک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:" جو شخص اسلام میں بدعت ایجاد کرتا ہے اور اسکو کار ثواب سمجھتا ہے تو گویا وہ یہ دعوى کرتا ہے کہ رسول صلى اللہ علیہ وسلم نے (معاذ اللہ ) تبلیغ رسالت میں خیانت کی کہ لوگوں کو پوری بات نہیں بتلائی- کیونکہ اللہ تعالى فرماتا ہے:" آج کے دن میں نے تمہارے دین مکمل کردیا اور تم پراپنی نعمت پوری کردی"( الاعتصام للشاطبی ج:1).
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/274537
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
3.6 MB
: عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت.pdf
2.
عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
1.6 MB
: عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت.doc
Go to the Top