جہاد اور دہشت گردی - 2

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: جہاد اور دہشت گردی - 2
زبان: اردو
مختصر بیان: مذہب اسلام سراپا دین رحمت ہے یہ دہشت گردی کو ہوا نہیں دیتا , نہ ہی اسکا رسول دہشت گرد ہے , جس رسول نے پرندوں , جانوروں , جماداتوں کے ساتھ رحم وکرم کا بے مثال نمونہ پیش کیا کیا وہ دہشت گرد ہوسکتا ہے؟ ویڈیو مذکور میں اسلام اور دہشت گردی سے متعلق تفصیلى بیان ہے جسکو جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/272804
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
جہاد اور دہشت گردی - 2
153.6 MB
مزید ( 1 )
Go to the Top