تاریخ اہل حدیث

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: تاریخ اہل حدیث
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: قرآن اور حدیث دونوں میں بڑا گہرا ربط ہے دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتے اگر قرآن اجمال ہے تو حدیث اسکی تفسیر ہے. پوری اسلامی زندگی انہیں دونوں چیزوں کے ارد گرد گھومتی ہے یہی دونوں شریعت کے حقیقی مآخذ ہیں , اور اہل حدیث کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی حدیث کی ہے اور حدیث کی تاریخ عہد رسالت پاک صلى اللہ علیہ وسلم سے ہی ہے . ویڈیو مذکور میں اسی سلسلے میں تفصیلى بیان ہے جو نہایت ہی مفید ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/272800
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Go to the Top