ماہ محرم کی فضیلت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ماہ محرم کی فضیلت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جسکی دسویں تاریخ کو خاص فضیلت واہمیت حاصل ہے لیکن افسوس کہ اس مبارک مہینہ کی آ غاز سے ہی امت کے ایک طبقہ کے اندر غم وماتم اور گریہ وزاری شروع ہوجاتا ہے. اور صحابہ کرام کو سب وستم کا نشا نہ بنایا جا تا ہے زیر نظر ویڈیو میں ماہ محرم اور یوم عاشوراء کی فضیلت کو بیان کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس کا شہادت حسین رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسے شروع اسلام سے ہی فضیلت حاصل ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2009-12-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/261009
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماہ محرم کی فضیلت
186.2 MB
Go to the Top