مختصر أحکام الجنائز

عنوان: مختصر أحکام الجنائز
زبان: اردو
تاليف: محمد ناصر الدين الألباني
ترجمہ : شبير أحمد نوراني
مختصر بیان: مختصر أحکام الجنائز: پیش نظر کتاب علامہ البانی رحمہ اللہ کی طویل کتاب(احکام الجنائز وبدعھا) کا اختصار ہے،جسے عوام الناس کی آسانی کے لئے ترتیب دیا ہے، کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولانا شبیر احمد نورانی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالاہے، اور شیخ العرب والعجم شاہ بدیع الدین راشدیؒ نے مراجعہ وتقدیم پیش کرکے کتاب کی افادیت کو دو چند کردیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-01-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2361
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ازبکی زبان - بوسنيائی زبان - جاپانی - اسپينی زبان - انگريزی زبان - فرانسيسی زبان - چینی - آئغور زبان - مليالم زبان - ترکی زبان