یہ در،یہ آستانے

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: یہ در،یہ آستانے
زبان: اردو
تاليف: عبد المنعم الجداوي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عطاء الرحمن ضياء الله
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: زیرنظرکتاب "یہ در،یہ آستانے" دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحر بیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکر ساحل حق و نجات سے ہمکنار ہوا...پھر اپنے اس سفرنامہ توحید کو صفحہ قرطاس کیا تاکہ دنیا کے پیشترحصوں میں اسکے ہی جیسے حالات اور نفسیاتی کیفیات سے دوچار بے شمار مسلمانوں کیلئے یہ مشعل راہ ثابت ہو، نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2009-04-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/204969
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
یہ در،یہ آستانے
1 MB
: یہ در،یہ آستانے.pdf
2.
رمضان المبارک 1432 مسابقتی
145.6 KB
: رمضان المبارک 1432 مسابقتی.pdf
Go to the Top