فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى
زبان: اردو
تاليف: حافظ صلاح الدین یوسف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مكتبة دار السلام
مختصر بیان: عيد الأضحى اسلام کی دوسری عید ہے جو سنت ابراھیمی کے عظیم الشان تاریخی واقعے کی یاد دلاتى ہےجسمیں ایک طرف ابراہیم خلیل اللہ کی محبت الہی میں قربانی کے تقاضوں کا علم ہوتا ہے تودوسری جانب اسماعیل ذبیح اللہ کے والدین کی فرمانبرداری میں ایثاروقربانی کا بے مثال سبق ملتا ہے.سنت ابراہیمی کے اس تاریخ سازعمل کو حضورپاک صلى اللہ علیہ وسلم نے سنت مؤکدہ کے ذریعے اپنی امت کے لئے دائمی رضاء الہی کا ذریعہ بنایاجسکے باعث آج کروڑوں فرزندان توحید ہرسال قربانی کے ذریعے اس عزم کا اظہارکرتے ہیں کہ راہ حق میں اگرمال کی طرح جان بھی دینا پڑے تواسوۂ ابراہیمی کی پیروی میں اس سے دریغ نہ کریں گے.زیرنظرکتاب میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اورعید وقربانی کے احکام ومسائل سے متعلق علمی وتحقیقی بحث کی گئی ہے . نہایت ہی مفیدکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2008-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185772
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى
2.1 MB
: فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى.pdf
Go to the Top