نوال بنت عبد العزيز بن عبد الله العبد

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: نوال بنت عبد العزيز بن عبد الله العبد
مختصر بیان: نام:نوال بنت عبد العزیز بن عبداللہ العبد
وطن:سعودی عرب
مکان وتاریخ ولادت:شقراء سعودی عرب 1397ھ.
علمی مشن:شقراء میں سکنڈری کورس میں فرسٹ ڈویزن سےکامیاب ہوئیں,اورمنطق وسطى میں پہلى پوزیشن حاصل کیں.پھر تربیتی گرلس کالج ریاض سے قسم آداب میں اسلامی اسٹڈیزمیں تخصص کرکے 1419ھ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیں.اورفیکلٹی میں وہ پہلى پوزیشن پرتھیں.اورادب کالج ہی سے "الحدیث النبوی وعلومہ" حدیث نبوی اوراسکے علوم میں ماجسترکی ڈگری ممتاز شرف اولى سے حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کی وصیت کی گئی. پھر اسی کلیہ سے حدیث اوراسکے علوم میں ممتازپوزیشن شرف اولى سے ڈاکٹریٹ کی ڈکری حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کیلئے وصیت کی گئ.بحث کا عنوان تھا:"الأحکام الکبرى " لابن کثیر,کتاب الأذان دراسۃ وتحقیقا "یہ 1424ھ میں ہوا.
علمی مناصب:1419ھ/1420ھ میں اسی کلیۃ میں ریڈرمقررکی گئں.
مدارس التعلیم العام میں مناہج الحدیث کی ترقی کی کمیٹی کی رکن منتخب کی گئیں.
تادیب الکلیات کی مجلس کی رکن ہیں.
قسم الدراسات کے ثقافتی نشاط میں رکن ہیں.
ادارۃ المساجد, مؤسسۃ الإعمار, اورجمعیۃ تحفیظ القرآن الکریم میں مشاورتی رکن ہیں
علمی انتاجات:برنامج فعلى فی التوبۃ إلى اللہ , أولئلک لہم الأمن.
زیرطبع:
1- المرأة بين الثوابت والمتغيرات
2-حياة البرزخ في ضوء السنة النبوية.
3-حرية المرأة بين الفوضى والتقييد.
4-تأملات في آحاديث الفتنز
5-رسالتى إلى خريجة
6-حياة بلا أحزان
علمي نشاط:جنادریہ میں 1423ھ میں "الحریۃ بین الفوضى والتقیید " کے عنوان پرپروگرام پیش کیں.
اسلامی دنیا کے جوانوں کے عالمی مرکز میں منعقدہ اجلاس میں "واقع المؤسسات النسائیۃ الخیریۃ" کے عنوان پرپروگرام پیش کیں.
1424ھ میں منطقہ شرقیہ میں "الشباب بین الواقع والمأمولط کے عنوان پر منقعدچوتھے قومی حوار میں شرکت کیں.اسی طرح ان کی اندرون سعودیہ اورباہرمیں بہت سارے علمی دروس , سیمینار , اورلکچرز ہیں.
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185189
متعلقہ موضوعات ( 0 )
Go to the Top