ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں
زبان: اردو
تحریر: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ
كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ(ہزاری نماز) پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ پکانا جائزہے ؟ کیا نیک یا بد مردہ روحیں سجّین وعلّیین سے گھروالوں کے پاس واپس آتی ہیں ؟ کیا شب براءت سے پہلے مرنے والی روحیں بھٹکتی رہتی ہیں؟ کیا چراغاں مجوس برامکہ کی ایجاد کردہ بدعت ہے ؟ کیا نصف شعبان کی فضیلت میں وارد حدیثیں صحیح سند سے ثابت ہیں؟ کیا پورے شعبان کا روزہ رکھنا صحیح ہے ؟ کیا نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنا جائزہے؟ اس مقالہ میں ان سب کے بارے ميں کتاب وسنت کی روشنی میں جانکاری حاصل کریں گے۔
اضافہ کی تاریخ: 2008-08-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/173005
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں
323 KB
: ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں.pdf
Go to the Top