عبد الرحمن بن محمد بن قاسم

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عبد الرحمن بن محمد بن قاسم
مختصر بیان: آپ شیخ علامہ عبد الرحمن بن محمد بن قاسم عاصمی ہیں جو عاصم کی طرف منسوب ہیں یہ نجد کے مشہورقبیلہ فحطان کے جدامجد میں سے ہیں. آپکی ولادت 1312ھ میں شمال ریاض کے مشہورگاؤں بیرمیں ہوئی ,صغرسنی ہی میں قرآن حفظ کرنا شروع کردیایہاں تک کہ اسکومکمل یاد کرلیا پھراپنے شہر وقرب وجوارکے اساتذہ کرام سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنا شروع کی پھرریاض منتقل ہوگئے جہاں پراسوقت بہت سارے علماءکرام موجودتھے وہاں پرتعلیم کوجاری رکھا اورخوب محنت ولگن سے تعلیم حاصل کرنے لگے اورعلمی لذت ومٹہاس کومحسوس کرنے لگے اورحفظ واستفادہ وپڑھائی میں پورے طورسے متوجہ ہوئے یہاں تک کہ اپنے ہمعصروں پرسبفت لے گئے آپکے مشہوراساتذہ میں سے شیخ عبداللہ بن عبد اللطیف ,شیخ ابراہیم بن عبد اللطیف ,شیخ حمدبن فارس ,شیخ سعد بن حمدبن عتیق ,شیخ عبداللہ عنقری ,شیخ محمد بن ابراہیم ,شیخ محمدبن مانع اورانکے علاوہ اس زمانے کے علماء کرام .
اضافہ کی تاریخ: 2008-07-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/168813
متعلقہ موضوعات ( 0 )
Go to the Top