تعدّد ازواج في الإسلام

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: تعدّد ازواج في الإسلام
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظرمقالہ میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تعددا زواج ایک جائزومباح امرہے جسکوشریعت نے چند مصالح کے پیش نظرعورتوں کے درمیاں عدل ومساوات قائم رکھنے کی شرط کے ساتہ مشروع قراردیا ہے, نیزمسیحی کلیسا کی جانب سے تعدد ازواج کے سلسلے میں اسلام کے خلاف پھیلائے گئے پروپیگنڈے کا پردہ فاش کرکے اسکا رد کیا گیا ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ تعددازواج کا نظام اسلام کے علاوہ دیگرشریعتوں میں موجود تھا گرچہ اسکی کوئی حد مقرر نہ تھی, اوراسلامی تعدد ازواج کے نظام کوخود موجودہ دورکے انصاف پسند مغربی دانشوربھی اعترا ف کرنے کے ساتہ پوروپی ممالک میں نا فذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں.
اضافہ کی تاریخ: 2008-07-11
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/162025
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تعدّد ازواج في الإسلام
162.2 KB
: تعدّد ازواج في الإسلام.pdf
Go to the Top