رجب کے کونڈے

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: رجب کے کونڈے
زبان: اردو
محاضر: سيد معراج رباني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دعوت وتعلیم کمیٹی مدینہ منورہ
مختصر بیان: ماہ رجب کی بدعتیں : ہم سے شریعت الہی اورسنت محمدی - صلى الله عليه وسلم - کی پیروی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ رشد وہدایت کی اصل ہے اورگمراہی وبدبختی کی ضد ہے, اوراس لئے کہ اعمال دوشرطوں کے بغیرمقبول نہیں ہوتے:ایک اخلاص اوردوسری متابعت رسول - صلى الله عليه وسلم - اورآپ - صلى الله عليه وسلم - کثرت سے اپنی سنت کو لازم پکڑنے کا حکم دیتے تھے اوربدعت وایجاد کردہ چیزوں سے سختی سے ڈراتے تھے اوراس سلسلے میں سلف کے اقوال بہت مشہورہیں, زیرنظرسی ڈی میں ماہ رجب کی بعض ایجاد کردہ بدعتوں کا بیان ہے
اضافہ کی تاریخ: 2008-07-11
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/162010
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رجب کے کونڈے
12.8 MB
: رجب کے کونڈے.mp3
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top