نزول عيسى ابن مريم علیہ السلام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نزول عيسى ابن مريم علیہ السلام
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظرکتاب میں شرعی نقطۂ نظرسے قرب قیامت عیسى’ علیہ السلا م کے دوبارہ دنیا میں نازل ہونےکوثابت کیا گیا ہے اوریہ کہ انکے ہاتھوں مسیح الدجال کا باب لدّ کے پاس شام میں قتل ہوگا اورپھردنیا میں عدل ,امن وامان اورصدقات وخیرات عام ہوجائیگا’اور مال کی بہتات وفراوانی ہوگی یہاں تک کہ یأجوج ومأجوج کا ظہورہوگا جودنیا میںفتنہ فسادکرکے آسمان میں بھی فتنہ وفساد کرنے کی کوشش کریں گے لیکن عیسى ’ علیہ السلام کی بددعا کیوجہ سے اللہ کے حکم سے انكی گردنوں میں کیڑے پیداہوجائیں گے اوراسی سی موت واقع ہوجائے گی, پھرآخرمیں ایک ہوا چلے گی جس سے سارے مومن مرجائیں گے اورکافروفاجرواشرارلوگ باقی رہ جائیں گے اورانہیں پرقیامت آٹوٹےٍ گی.
تاليف : ابو عمیر سلفی.
اضافہ کی تاریخ: 2008-06-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/152881
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نزول عيسى ابن مريم علیہ السلام
1004.7 KB
: نزول عيسى ابن مريم علیہ السلام.pdf
Go to the Top